خیبر: نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی طرف گامزن

خیبر:ضلعی انتظامیہ اور خیبر رائفل کی کوششوں سے نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی جانب گامزن کرنے کے لئے پیش رفت جاری، ڈپٹی کمشنر ہاوس لنڈیکوتل میں جرگہ کے چوتھے سیشن کا انعقاد،جرگہ میں … Continue reading خیبر: نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی طرف گامزن